غایت بعیدہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فلسفہ) دور کا مقصد، وہ مقصد جو فوری مقصد کے بعد حاصل ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فلسفہ) دور کا مقصد، وہ مقصد جو فوری مقصد کے بعد حاصل ہو۔